Monday, December 8, 2014

موضع ۔ اللہ کی نشانیاں، اللہ سے محبت ، رسولؐ کی عطاعت اور کسی کو کافر مت کہو۔

باقایؑدگی کے اندر بھی باقایؑدگی ضروری ہے۔ آیت کا مطلب نشانی ہے۔  پرندون کا بولنا، سورج ، چاند ستارے یہ کانؑنات سب اللہ کی نشانیاں ہیں۔  انسان اللہ کی سب سے بڑی نشانی ہے۔  اللہ نے انسان کو دو دفع پیدا کیا۔ ایک جب وہ پیدا ھوا تو عدم سے وجود میں لایا گیا۔ اور دوسری دفع انسان کے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا جاےؑ گا۔ 

اللہ نے آسمان اور زمیں کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔ اللہ کے علاوہ کون کر سکتا ہے۔ جب ساری تیاری ھو گیؑ تو انسان کو اپنا خلیفہ بنا کر زمیں پر اتارا اور ایک پیغام دیا کہ جب میری طرف سے ہدایؑت آےؑ اس کی پیروی کرنا اور اس پر عمل کرنا۔  ھدایؑت حضرت آدمؑ سے ھوتی ھویؑ حضورؐ تک پہنچی اور آپ نے دین مکمل کر دیا۔  اور فرمایا میرے بعد کویؑ اور نبی نہیں آےؑ گا۔
قل قرآن پاک میں بڑا خوبصورت انداز بیان ہے۔ کہ فرما دیجؑے۔  سورۃ العمران آیات نمبر ۳۰ پہلے اللہ سے محبت کرو اور پھر رسولؐ کی اطاعت کرو۔ پھر اللہ بھی تم سے محبت کریگا اور اللہ اس کے گناہ معاف کردیگا۔


 
   جب تم کو نعمت عطا کی جاےؑ تو جک جاوؑ تاکہ تم پر رحم کیا جاےؑ۔ کسی کلمہ گو کو کافر مت کہیں اس کے کام کو برا سمجھیں کافر اور مشرک میں فرق ہے۔ سچ کو ماننے کے بعد اس سے مکر جانا۔ حق کو جاننے کی بعد اس کا انکار کر دینا۔
تولو کا مطلب ہے پٹڑی سے اتر جانا۔

کٹھ ۵ دسمبر ٢٠١٥

No comments:

Post a Comment