Thursday, January 22, 2015

Battle of the Trench(Banu Qurayza tribe)

http://en.wikipedia.org/wiki/Battle_of_the_Trench

اپنی نمازوں کی حفاظت کرو۔ خاص کر درمیان والی نماز کی۔ اور علم حاصل کرو۔

پیغام کو دوسروں تک ضرور پہیچاٗہیں۔ اگر اپنے پاس رکھیں گے تو یہ خود غرضی ہے۔ علم حاصل کرو۔ ماں کی گود سے لے کر قبر تک۔  

اپنی نمازوں کی حفاظت کرو۔  خاص کر درمیان والی نماز کی۔
 نماز کی حفاظت یہ ہے کہ اصل نماز یہ ہے کہ نمازی خود موجود نہ ہو۔ جودم غافل سو دم کافر۔  باطن کی نماز یہ ہے کہ ہر دم اللہ کی طرف خیال رہے۔ اور اس نماز حفاطت یہ ہے کہ دل میں غیر نہ گزرے۔ اور غیر مطلب یہ ہے کہ دل میں مختلف قسم کے خیالات آہٗیں اللہ کے خیال کےعلاوہ نماز پڑھتے ہوےٗ۔
  دل ہی انسان کا باطن ہے۔
ایک چوہا اونٹ کی مہار پکڑ کر چل پڑا۔ راستے میں پانی آ گیا۔ چوہا ڈر کر رک گیا اونٹ نے کہا کہ آگے چلو چوہے نے کہا کہ میں تو ڈوب جاؤں گا اونٹ آگے بڑھ کر پانی میں پاؤں رکھا تو پانی اسکے پاؤں تک ہی پہنچا اور چوہا پیچھے رہ گیا۔ اس
لئےاپنے آپ کو کبھی یہ نہ سمجھیں کہ آپ بہت علم واے ہیں۔



FITNA

FALLAH say kare door to taleem bhi fitna.
amlaak bhi olaad bhi jageer bhi fitna.
na-haq k lye uthay to shamsheer bhi fitna.
shamsheer he kya nara e Takbeer bhi fitna .


اللہ کے پیغام کو آگے بڑھانا۔

آیت نمبر52 العمرآن میں حضرت عیسی نے اپنے حواریوں سے مخاطب ھو کر فرماتے ہیں کہ کون ہے میرا مدد گار اللہ کے لیے تو ان کے حواریوں نے کہا کہ ہم ہیں اللہ کے مدد گار اور آپ گواہ رہیں کہ ہم تابعدار ہیں۔ اس آیت میں لفظ انصار آیا ہے۔ انصار کا لفظ ہجرت کے بعد استعمال ھوا۔ حجرت کے وقت حضورﷺ نے ہرایک کو بھائی بھائی بنا دیا اورایک دوسرے پر اتنے حقوق دئے کہ صحابہ کرام یہ سمجھنے لگے کہ کہیں حضورﷺ جائیداد میں حصہ دار نہ بنا دیں۔ جب سب لوگ ایک دوسرے کے بھائی بن گئے تو حضرت علیٌ اکیلے رہ گئے تو آپﷺ نے فرمایا کہ تم میرے بھائی بن جاؤ۔
اس آیت میں اللہ کی مدد سے مراد ہے کہ اللہ کے پیغام کو آگے بڑھانا ہے۔  جیسا کہ اللہ کے نبی اور ولی اسکا پیغام دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اگر کسی کو ایک حدیث آتی ہے تو وہ دوسروں تک پہنچائے۔ 

کسی کو کافر مت کہیں کیونکہ اس کا اختیار اللہ اور اٌسکے رسولﷺ کو ہے آیت نمبر 32 العمران میں یہ واضع ارشاد ہے کہ وہ جو ایمان لیۓ اور بعد میں بدل گئے وہ لوگ کافر ہیں۔ اور یہ فیصلہ اللہ اور رسولﷺ بہتر کر سکتے ہیں۔