پیغام کو دوسروں تک ضرور پہیچاٗہیں۔ اگر اپنے پاس رکھیں گے تو یہ خود غرضی ہے۔ علم حاصل کرو۔ ماں کی گود سے لے کر قبر تک۔
اپنی نمازوں کی حفاظت کرو۔ خاص کر درمیان والی نماز کی۔
نماز کی حفاظت یہ ہے کہ اصل نماز یہ ہے کہ نمازی خود موجود نہ ہو۔ جودم غافل سو دم کافر۔ باطن کی نماز یہ ہے کہ ہر دم اللہ کی طرف خیال رہے۔ اور اس نماز حفاطت یہ ہے کہ دل میں غیر نہ گزرے۔ اور غیر مطلب یہ ہے کہ دل میں مختلف قسم کے خیالات آہٗیں اللہ کے خیال کےعلاوہ نماز پڑھتے ہوےٗ۔
دل ہی انسان کا باطن ہے۔
ایک چوہا اونٹ کی مہار پکڑ کر چل پڑا۔ راستے میں پانی آ گیا۔ چوہا ڈر کر رک گیا اونٹ نے کہا کہ آگے چلو چوہے نے کہا کہ میں تو ڈوب جاؤں گا اونٹ آگے بڑھ کر پانی میں پاؤں رکھا تو پانی اسکے پاؤں تک ہی پہنچا اور چوہا پیچھے رہ گیا۔ اس

لئےاپنے آپ کو کبھی یہ نہ سمجھیں کہ آپ بہت علم واے ہیں۔
No comments:
Post a Comment